سیاہ تاب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گہرا بنفشی رنگ جو صقیل شدہ لوہے کو لیموں کے عرق میں تر کر کے آنچ دینے سے حاصل ہوتا ہے، سیاہ نیلگوں رنگ لوہے کی لک۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - گہرا بنفشی رنگ جو صقیل شدہ لوہے کو لیموں کے عرق میں تر کر کے آنچ دینے سے حاصل ہوتا ہے، سیاہ نیلگوں رنگ لوہے کی لک۔